Maryam Nawaz Reacts on Sohail Warraich's Comment Against Her
مریم نواز کی 20 سالہ سیاست میں سب سے بڑی خامی یہ رہی ہے کہ اس میں تسلسل نہیں ہے ان کے والد مشکل میں ہوں، جیل میں ہو یا کسی امتحان سے گزر رہے ہوں تو وہ متحرک ہو جاتی ہیں۔ ان کا بیانیہ تیز اور بہادرانہ ہو جاتا ہے۔https://t.co/zXaiNHjLp2
— Suhail Warraich (@suhailswarraich) June 25, 2019
جس دن میرے والد جدہ میں میرے دادا کی میت کو رخصت کرنے سے پہلے ان کا آخری دیدار کر رہے تھے اور ان کو کہ رہے تھے کہ اللّہ کے حوالے، اب اللّہ کے پاس آپ سے پھر ملوں گا، میں تب بھی ان کے پیچھے کھڑی تھی۔ https://t.co/kn2V6soyJ7
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) June 25, 2019
20 سال سے سیاست میں تو نہیں مگر سیاست میں نا ہوتے ہوئے بھی ہاؤس اریسٹ اور 7 سالہ جلا وطنی جیسی سزائیں بھگت چکی ہوں۔ جس دن والد کو ہائی جیلر قرار دے کر دو بار عمر قید کی سزا سنائی گئی اس دن بھی کراچی عدالت میں موجود تھی اور جج کو آواز دی تھی کہ بیگناہ کو سزا دی ہے اللّہ کا خوف کرو https://t.co/kn2V6soyJ7
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) June 25, 2019
آپ کہ سکتے ہیں کہ سیاست میں تو نہیں تھی مگر سیاست کےخارزاروں سے ضرور گزری ہوں۔ https://t.co/kn2V6soyJ7
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) June 25, 2019
سہیل وڑائچ صاحب صحافت کا ایک بہت بڑا اور میرا پسندیدہ نام ہیں۔ ان کی کہی اور لکھی باتوں سے راہنمائی لیتی ہوں۔ یہ کالم بھی بغور پڑھا اور کہی، ان کہی باتوں کو نوٹ بھی کیا۔ https://t.co/kn2V6soyJ7
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) June 25, 2019
Where are Saad Rizvi and Anas Rizvi? Mansoor Ali Khan shares Dawn news story
Engineer Muhammad Ali Mirza's Exclusive Interview with Syed Zeeshan Aziz
42 Million rupees recovered from the investigation officers of Ducky bhai case
New video of Iran riots of last week goes viral
Maulana Fazlur Rehman's interesting comment on CM KP Sohail Afridi not receiving protocol in Punjab
Stage actor Qaiser Piya's mobile snatched at traffic signal in Lahore










