Top Rated Posts ....

Heavy Amount of Drugs Recovered From The Son of PMLN MPA Haseena Naz

Posted By: Wajahat Ali, August 24, 2019 | 02:24:14


Heavy Amount of Drugs Recovered From The Son of PMLN MPA Haseena Naz






بہاولپور:ایک اورلیگی ایم پی اے کا بیٹامنشیات برآمدہونے پر گرفتار

بہاولپور(نمائندہ 92 نیوز،92 نیوزرپورٹ)لیگی ایم پی اے حسینہ ناز کے بیٹے ذیشان عرف کامران سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہونے پرتھانہ بغدادپولیس نے ملزم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق ایم پی اے کے بیٹے کامران عرف ذیشان سے دوران ناکہ بندی آدھا کلو چرس برآمد کی گئی۔ اس سے قبل سابق لیگی ایم پی اے فوزیہ ایوب قریشی کے گھر سے بھی چار من چرس برآمد کرکے بیٹے کو گرفتار کیا جاچکا ہے ۔




Source



Comments...