Fear of FBR Notices: 711 Billion Withdrawn From Commercial Banks Departments
ایک ماہ میں بینکوں کے ڈپازٹس سے711 ارب روپے نکلوالیے گئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیوکے نوٹسز کا خوف، کمرشل بینکوں کے ڈپازٹس میں سے ایک ماہ کے دوران 711 ارب روپے نکلوا لیے گئے، سب سے زیادہ کمی کنسٹرکشن سیکٹر والوں کے ڈپازٹس میں دیکھی گئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران کمرشل بینکوں کے ڈپازٹس میں موجود رقم میں مجموعی طور پر 710 ارب 95 کروڑ 20 لاکھ روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور ڈپازٹس کا مجموعی حجم 137 کھرب 47 ارب 35 کروڑ روپے رہ گیا۔ ایک ماہ میں بینکوں میں کنسٹریکشن سیکٹر والوں کے ڈپازٹس میں تقریبا 15 فیصد، مینوفیکچرنگ سیکٹر کے ڈپازٹس میں 9.5 فیصد،،
اور کامرس اور ٹریڈ والوں کے ڈپازٹس میں 5 فیصد کمی دیکھی گئی۔جولائی کے دوران کنسٹرکشن سیکٹر والوں کے ڈپازٹس میں سے 45 ارب روپے نکلواے گئے اور ان کا حجم 260 ارب 69 کروڑ روپے رہ گیا۔
Source
Why CCD killed three brothers and two son-in-laws of same family?
Where are Saad Rizvi and Anas Rizvi? Mansoor Ali Khan shares Dawn news story
Nabeel Gabol lashes out in the National Assembly on federal government
42 Million rupees recovered from the investigation officers of Ducky bhai case
New video of Iran riots of last week goes viral
Engineer Muhammad Ali Mirza's Exclusive Interview with Syed Zeeshan Aziz









