Islamabad: Quran Parhane Waale Molvi Ki 12 Sala Bachi Ke Sath Ziadati Ki Koshish
ترنول اسلام آباد
تھانہ ترنول اسلام آباد کی حدود میں امام مسجد کی 12 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کوشش ملزم خلیق بچی گھر قرآن مجید پڑھانے آتا تھا بچی کی چیخ و پکار کی والدین نے فوری طور پرپولیس کو اطلاع دی جس پر تھانہ ترنول کی پولیس نے فوری کاروائی کرتے ملزم خلیق کو گرفتار کرلیا
ان درندوں پر نظر رکھیں ، اپنے بچوں کا خیال رکھیں۔ یہ قرآن پڑھانے آتے ہیں تب بھی باز نہیں آتے۔ pic.twitter.com/LLsxYF6xUm
— Tariq Mateen (@tariqmateen) August 29, 2019
? امام مسجد ؟
— SR NEWS PAKISTAN WEB TV (@SRNEWSPAKISTAN1) August 31, 2019
اسلام آباد ؛ تھانہ ترنول کی حدود میں امام مسجد کی بارہ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ملزم خلیق بچی کو گھر قرآن پڑھانے آتا تھا. امام مسجد نے بچی سے چھیڑ چھاڑ کر کے زیادتی کی کوشش کی جس پر بچی نے چیخ و پکار کی تو بچی کے والدین نے پولیس کو اطلا… https://t.co/9Gid2ztHaK pic.twitter.com/H8M9nDj8zX
اسلام آباد تھانہ ترنول کی حدود میں امام مسجد کی12سالہ بچی سےزیادتی کی کوشش ملزم خلیق بچی کوگھرقرآن پڑھانےآتا تھا
— رباب فاطمہ (@RubabFatima_786) September 1, 2019
امام مسجد نےبچی سےچھیڑچھاڑکرکے زیادتی کی کوشش کی جس پربچی نےچیخ و پکار کی تو بچی کے والدین نے پولیس کو اطلاع دی ،پولیس نےفوری کارروائی کرتے ہوئےملزم خلیق کوگرفتارکرلیا pic.twitter.com/a8uss0YpNx
اسلام آباد؛
— True Journalizm (@truejournalizm) August 31, 2019
تھانہ ترنول کی حدودمیں امام مسجدکی12سالہ بچی سےزیادتی کی کوشش ملزم خلیق بچی کوگھرقرآن پڑھانےآتاتھا.
بچی نےچیخ و پکارکی تو والدین کی اطلاع پرپولیس نےفوری کارروائی کرتےہوئےملزم گرفتارکرلیا.
امام مسجد یا ٹیوٹر کے رحم وکرم پربچوں کومت چھوڑیں.بلکہ خودحفاظت کریں؟ pic.twitter.com/GuN6P3eTEP
Sky News' false anti-Pakistan propaganda exposed, forced to delete the post
Breaking News: Afghan Taliban launches attacks on Pakistan, Pak forces gives befitting reply
Pakistan is doing very well - President Donald Trump on Pak-Afghan conflict
Visuals of attack on Ayatollah Khamenei’s compound have been released
Khawaja Asif's detailed tweet on Pak-Afghan clash at border
China's strong reaction on escalating clashes between Pakistan and Afghanistan











