Top Rated Posts ....

Buzarg Khatoon Se Bad-Tameezi Karne Wala Police Ahlkar Naukari Se Farigh

Posted By: Yasir Sheikh, September 22, 2019 | 00:37:15


Buzarg Khatoon Se Bad-Tameezi Karne Wala Police Ahlkar Naukari Se Farigh



لاہور: (دنیا نیوز) بزرگ خاتون سےبدتمیزی کی کڑی سزا مل گئی۔ سی پی اوآفس کے گیٹ پر خاتون کےساتھ بد کلامی کرنیوالا پولیس اہلکارمحمد آصف کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔

اہلکار دوران انکوائری تسلی بخش جواب نہ دےسکا، ڈی ایس پی سید ریاض علی شاہ نے سخت سزا دینے کی سفارش کی تھی۔

آئی جی پنجاب عارف نواز کا کہنا تھا کہ شہریوں سےبدتمیزی کرنیوالوں کی محکمے میں کوئی جگہ نہیں،ذمہ داروں کیخلاف محکمانہ کارروائی میں ہرگز تاخیر نہ کی جائے۔​



Source




Comments...