Aitzaz Ahsan Barred From Entering In District And High Court Bar Rawalpindi

ڈسٹرکٹ اور ہائی کورٹ بار راولپنڈی میں بیرسٹر اعتزاز احسن کے داخلے پر پابندی عائد
راولپنڈی: (دنیا نیوز) سانحہ پی آئی سی کی مذمت کرنے پر ڈسٹرکٹ اور ہائی کورٹ بار راولپنڈی میں بیرسٹر اعتزاز احسن کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی اجلاس میں پی آئی سی واقعہ پر بحث ہوئی۔ متفقہ قرارداد میں واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات اور انتظامیہ کے رویہ کی مذمت کی گئی۔
اجلاس میں وکلا کی رہائی اور ایف آئی آر ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔ اجلاس میں ڈاکٹر عرفان کے خلاف کارروائی اور بیرسٹر اعتزاز احسن کے ڈسٹرکٹ اور ہائیکورٹ بار میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔
Source
Breaking News: Police arrests PTI leader Hammad Azhar in Lahore
After PIMS, Another Shocking Hospital Incident in Karachi: Newborn Dies During Delivery
Donald Trump threatens to hit an important site of Iran near its nuclear facilities
Battle for Hormuz: US strikes 3 Iranian oil tankers after IRGC attacks
At least five killed after Amazon cargo plane crash in Miami airport












