Mansehra Case: Qari Shamas Uddin Ki Bache Ke Sath Jinsi Ziadati DNA Test Se Sabit Ho Gai

بچے سے زیادتی کرنے والے استاد کا ڈی این اے میچ کرگیا
قاری شمس الدین کیخلاف 26 دسمبر کو مانسہرہ میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی اور نمونے ٹیسٹ کے لئے لیبارٹری بھجوائے گئے تھے
مانسہرہ : مدرسے کے قاری کی طرف سے بچے کے ساتھ زیادتی کرنے کے کیس میں بچے کے استاد قاری شمس الدین کے ڈی این اے کے ٹیسٹ مانسہرہ پولیس کو موصول ہوگئے ہیں
ذرائع کا کہناہے کہ قاری شمس الدین کا ڈی این اے زیادتی کا شکار بچے سے میچ کر گیا ہے۔
خیال رہے کہ قاری شمس الدین پر 24 دسمبر کو بچے سے زیادتی کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔
قاری شمس الدین کیخلاف 26 دسمبر کو مانسہرہ میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی اور نمونے ٹیسٹ کے لئے لیبارٹری بھجوائے گئے تھے۔
Source
Iran–US deal will be of 14 points - Abbas Araqchi tells some details of the agreement
Orangi Town Viral Case: Accused Asghar Ali Lookalike Faces Trouble
India: 'Rupee 370 Biryani’ Joke Sparks Debate on Social Media
Sheikh Imran Apologizes After Controversial Remarks During UK Protest
Find out about the key features of the budget 2026-27
Miftah Ismail's views on budget 2026-27










