Top Rated Posts ....

Lahore Ki Masjid Ka Imam 15 Saal Bachon Ko Jinsi Ziadati Ka Nishana Banata Raha

Posted By: Saeed Riaz, June 18, 2020 | 14:24:10


Lahore Ki Masjid Ka Imam 15 Saal Bachon Ko Jinsi Ziadati Ka Nishana Banata Raha



ماڈل ٹاؤن ایس بلاک میں واقع جامع مسجد نورانی کے امام مسجد قاری طاہر شاہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں امام مسجد کو بچے کے ساتھ غلط حرکات کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔۔

امام مسجد کی زیادتی کا نشانہ بننے والے ایک لڑکے کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا ہے جس میں لڑکے نے بتایا کہ وہ 12 سال کا تھا جب سے مذکورہ امام مسجد قاری طاہر شاہ اسے زیادتی کا نشانہ بنا رہا تھا اس نے بتایا کہ وہ 12 سال کی عمر میں پانچویں جماعت کا طالب علم تھا جب سے یہ قاری اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا رہا تھا اور کسی کو بتانے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیتا تھا۔





اس لڑکے کے مطابق قاری نے اس کے علاوہ بھی دیگر بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا حتیٰ کہ مدرسے کے بچوں نے چندے کے لیے رکھے گلے میں بھی پرچیوں پر لکھ کے ڈالا کہ قاری ان کو زیادتی کا نشانہ بناتا ہے اس لیے اسے مسجد سے نکالا جائے۔
قاری طاہر شاہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔





Comments...