Chief Justice Gulzar Ahmad Takes Suo Moto Notice on Matiullah Jan's Tweet
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے صحافی مطیع اللہ جان @Matiullahjan919 کے ایک ٹویٹ پر ازخود نوٹس لے کر ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کے لیے دن ایک بجے کیس کو سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔
— Mubashir Zaidi (@Xadeejournalist) July 15, 2020
سپریم کورٹ کا صحافی مطیع اللہ جان کی ٹویٹ پر توہین عدالت کا نوٹس جبکہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے مطیع اللہ کیخلاف اسی ٹویٹ پر توہین عدالت کی درخواست پر ریمارکس دیے کیا عدالت ہر ٹویٹ پر توہین عدالت کی کارروائی شروع کردےآزاد عدلیہ کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
— Fiaz Chaudhary (@FiazMahmood) July 15, 2020
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران کہا کہ سپریم کورٹ اور ججز کو ٹویٹس سے بہت اوپر ہونا چاہیے۔ روزانہ ہزاروں لاکھوں افراد ٹویٹس کرتے ہیں۔ @Matiullahjan919
— A.Waheed Murad (@awaheedmurad) July 15, 2020
بریکنگ نیوز
— Babar Abbasi (@Babar_A_Abbasi) July 15, 2020
سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس فیصلے پر 7ججز کےخلاف ٹویٹس کرنے پر صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف ازخود نوٹس لے لیا.
کچھ ہی دیر بعد چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد ، جسٹس مشیر عالم اور جسٹس اعجاز الاحسن کیس کی سماعت کریں گے.@SdqJaan @imranshehri @HassanAyub82
صحافی مطیع اللہ جان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے حوالے سے بینچ میں موجود ججز پر تنقید کی تھی
— Emaan Noor (@Emaan_Noor5) July 15, 2020
#WeStandWithMatiullahjan
سپریم کورٹ نے مطیع اللہ جان کو توہین عدالت کیس میں بلالیا ہے،امید ہے اب سپریم کورٹ ٹوئٹر پر ایک راست جج اور ان کی اہلیہ کے خلاف چلنے والی مہم بلکہ ہر اس ٹوئٹ اور جعلی ٹرینڈز کا از خود نوٹس لے گی جن کا مقصد گالم گلوچ، جنسی امتیاز، مذہبی منافرت یا سیاسی عدم برداشت پھیلانا ہوتا ہے.
— Iffat Hasan Rizvi (@IffatHasanRizvi) July 15, 2020
Humiliation for India as their Tejas fighter jet crashes at Dubai Airshow, Pilot died
Viral pictures of PAF and IAF officers at Dubai Airshow spark debate - BBC URDU's report
Shares of Tejas manufacturer crashes after Indian jet went down in Dubai air show
French commander also confirmed Indian defeat in war with Pakistan back in May 2025
Hamid Mir tells details of his conversation with French commander about Pak-India war of May 2025
Faisalabad: Man arrested for taking picture of vote during polling










