Maulana Fazal ur Rehman Ki Party Aik Gashti Party Hai - Aitzaz Ahsan
مولانا کی پارٹی "گشتی پارٹی"ہے اور دھرنا "گشتی دھرنا" تھاجس کا مقصد میاں نواز شریف کو این آر او دلوانے کے لئے گروانڈ بنوانا تھا -اعتزاز احسن نے مولانا کی پارٹی کو گشتی پارٹی کہہ کر اپنےالفاظ پر معذرت کرلی - نیشنل ڈیبیٹ میں اعتزاز احسن کی خصوصی گفتگو آج رات 10 بجے صرف بول نیوز پر pic.twitter.com/U1XTamQn2o
— Jameel Farooqui (@FarooquiJameel) August 15, 2020