Debate Between Fawad Chaudhry And Ansar Abbasi On Twitter Over "Fahashi"
آپ کو پڑہ کر لگتا ہے پتہ نہیں ہم کتنی اخلاق سے عاری قوم ہیں اور پاکستان کی عورتوں کو کپڑے پہنے کی تمیز نہیں، حیران ہوں آپ کے مسائل پر ، ستر اور لباس پاکستانی خواتین کا ہماری معاشرتی اور مذہبی اقدار کے مطابق ہے مسئلہ یہ ہے آپ طالبان سے متاثر ہیں اور وہ نظام نافذ کرنا چاہتے ہیں https://t.co/1yFSRN6PKr
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 12, 2020
الحمدللّٰہ پاکستان کی خواتین شرم و حیا کا پیکر ہیں، خاندانی نظام کا ستون ہیں۔ ہماری خواتین کی شرم و حیا ہمارے خاندانی نظام اور معاشرتی و دینی اقدار ہی تو نشانہ پر ہیں اُن کے جو یہاں فحاشی و عریانیت پھیلانا چاہتے ہیں. آپ بس یہ بتا دیں کہ آپ کس کے ساتھ ہیں؟ https://t.co/u0Vb31fIZF
— Ansar Abbasi (@AnsarAAbbasi) October 12, 2020
اگر آپ سمجھتےکہ خواتین خود اخلاقی پیمانہ طےکر سکتی ہیں تو آپ کی ساری مہم اور فلاسفی بیکار ہے،آپ کامسئلہ یہ ہے کہ آپ کے خیال میں آپ سے بہتر اخلاقی تشریح کوئ نہیں کر سکتا لہذاء خواتین کو وہ کرنا چاہئےجو آپ کی تشریح ہے میرا نقطہ نظر ہے کہ خواتین خود فیصلہ کریں گی کیا بہتر ہےکیا نہیں https://t.co/2qSUb0scbt
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 12, 2020
ویسے فواد صاحب یہ ہی بتا دیں کہ کیا آپ ہمارے وزیر اعظم کے فحاشی و عریانیت کے پھیلاؤ کے متعلق فکر اور خیالات سے متفق ہیں یا وہ بھی آپ کے مطابق طالبان کا نظام یہاں لانا چاہتے ہیں۔ https://t.co/u0Vb31fIZF
— Ansar Abbasi (@AnsarAAbbasi) October 12, 2020
ریاست کا کام اخلاقی حدود طے کرنا نہیں ہے، یہ لوگ اور معاشرہ خود کرتے ہیں، طالبانی نظام میں اور آپ کی سوچ سے کوئ جمہوریت پر یقین رکھنے والا شخص اتفاق نہیں کرے گا، یہ ایسے ہی ہے جیسے یورپین دائیں بازو کے شدت پسند عباء پر پابندی لگاتے ہیں ان کی سوچ بھی آپ کی طرح فاشسٹ ہے https://t.co/YqBnMyhrJO
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 12, 2020
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
What will be the impact on judiciary after 27th Amendment? Aitzaz Ahsan's analysis
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral











