Top Rated Posts ....

Nasim Zehra Announces to Withdraw Her Name From The Petition Filed By Journalists in IHC

Posted By: Amir Sheikh, November 18, 2020 | 23:26:48


Nasim Zehra Announces to Withdraw Her Name From The Petition Filed By Journalists in IHC



صحافیوں کی طرف سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست سے نسیم زہرہ نے اپنا نام واپس لینے کا اعلان کردیا ہے۔ نسیم زہرہ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ انہیں تو یہ بتایا گیا تھا کہ یہ پیٹیشن میڈیا کی آزادی سے متعلق ہے، انہیں علم نہیں تھا کہ یہ تو ایک مفرور کے حقوق کے متعلق ہے۔





نسیم زہرہ نے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے مزید لکھا کہ یہ انسانی حقوق سے متعلق اچھی پیٹیشن ہے مگر میرے لئے بطور صحافی میڈیا کی آزادی سے متعلق درخواست کو صرف ایک ہی اشو پر فوکسڈ نہیں ہونا چاہئے، درجنوں ایسے اور معاملات ہیں جن میں حکومت / اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے صحافیوں اور چینلز پر پابندی لگا کر میڈیا کی آزادی کو سلب کیا جاتا ہے۔








Comments...