Hamid Mir, Asima Sherazi And Other Media Persons Critical Tweets Against Anchor Imran Khan
چکوال میں نایاب پرندوں کو اتنی بڑی تعداد میں مار کر اپنی بہت بری جیپ کی چھت اور بونٹ پر انہیں سجانا اور تصویریں کھینچنا شکار کے شوق کی نمائش نہیں بلکہ اپنی طاقت اور دولت کی نمائش کے مترادف ہے محکمہ جنگلات کے ایک کمزورسے اہلکار کے خلاف کارروائی محض دھوکہ ہے #SaveBirds pic.twitter.com/wlONp2pKXZ
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) November 28, 2020
اصل کردارکے خلاف کبھی کاروائی نہیں ہو گی سر
— Asma Shirazi (@asmashirazi) November 28, 2020
جِس اینکر نے اِن بےزُبان پرندوں کو قتل کیا ہےوہ موصوف کُچھ دِن پہلے اپنے چار کنال کے گھر کی وڈیوز سوشل میڈیا پر چلوا کر اپنی شاہانہ زندگی دِکھا رہے تھے۔۔ اِس کو گرفتار بھی ہونا چاہئے اور ٹی وی پر اینکر بن کر چند سالوں میں کروڑوں کی جائیدادیں بنانے کا حساب بھی کہ کہاں سے پیسہ آیا؟ https://t.co/nU5P4loFzR
— Asad Ali Toor (@AsadAToor) November 28, 2020
افسوس کی بات ہے ، اصل مجرم کا نام و ذکر بھی نہیں ، میڈیا کی کالی بھیڑیں بہت طاقتور ہیں ،
— Farah Saadia (@FarahSaadya) November 28, 2020
Mohsin Naqvi reacts to viral video of IG Islamabad & CDA Chairman sitting in a 'Baggi'
Trump hails 'Mecca Defense Pact' b/w Pakistan, Saudi Arabia and Türkiye after days
Maulana Fazal Ur Rehman's stance on new provinces - Details by Talat Hussain
Five killed as speeding car hits tree along Lahore canal
Can new provinces solve our problems? Hamid Mir's analysis
Maryam Nawaz targets PPP on Azad Kashmir election rigging claims












