Gul Bukhari Angry on PMLN Social Media Team For Making Trend Against Imran Khan's Wife
کیا کوئی جواب دے سکتا ہے کہ جب ایک ٹرینڈ فوجیوں کی چولیں ہلا چکا تھا تو نون لیگ کی آفیشل ٹیم نے پاکپتن کاغلیظ ٹرینڈ بیچ میں لا کر بات کو کیوں ڈائورٹ کیا؟ سہولت کاری کیوں کی؟ عوام فوج کو گالیاں دے رہی تھی۔ لیکن نون کی آفیشل ٹیم نے اسے سیاستدانوں کے آپس کے گند کا رنگ دے دیا۔ pic.twitter.com/3E68MEPfys
— Gul Bukhari (@GulBukhari) December 10, 2020
نون لیگ آفیشل ٹیم نے افواج پاکستان کی ایسی سہولت کاری کی کہ بات ان سے ہٹ کر سیاسی پارٹیوں پہ آ گئی۔ حامد سے شو کروایا گیا، اداریے لکھوائے گئے، آپ ایڈ چھپوائے گئے جن میں فوج کا نام و نشان نہیں تھا، اور ملبہ سارا عوام پہ ڈالا گیا ۔ اور بدقسمتی سے خرم دستگیر نے اسی تاثر کو مظبوت کیا
— Gul Bukhari (@GulBukhari) December 10, 2020
طاہر مغل سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر اور ترجمان برائے انفارمیشن سیکریٹیری پنجاب مسلم لیگ نون ہے ۔ یہ چول سراسر نون لیگ کی ماری ہوئی ہے https://t.co/PxRJbstFFw
— Gul Bukhari (@GulBukhari) December 10, 2020
جی ایچ کیو کی طرف جانے والے عوامی رد عمل کو پاک پتن کیوں پہنچایا گیا جب سب یہ جانتے ہیں کہ انہوں نے گالی دینے اور کھانے کے لیے کٹھپتلی رکھے ہوتے ہیں ۔ میں تو اُن کو پردہ کے پیچھے سے کھینچ کہ سامنے لائی تھی ۔ اور لوگ اُنھیں انڈے ٹماٹر مار رہے تھے ۔لیکن جینئیس لیگ 1122 لے پہنچی۔ https://t.co/L9Cuoito8r
— Gul Bukhari (@GulBukhari) December 10, 2020
Video of Ayatollah Khamenei's damaged house has been released
'Our DNA is one', Taliban minister says after reaching India
Trump & Meloni rift, both appeared to ignore each other while posing for NATO group photo
BBC Urdu's report on what happened with K2 airways cargo plane that crashed
Saudi Arabia introduces new tourist visa package for Pakistan and 7 other countries
Mufti Taqi Usmani's Fatwa on Crypto appeared












