"Teri Baji Ne Bhi Yehi Jhoot Bola Tha" - Hamid Mir Uses Indecent Language on Twitter

تیرے ایک انکل نے یہ جھوٹ بولا تھا آج تک ثابت نہیں کر سکا پھر تیری ایک باجی نے بھی یہی جھوٹ بولا آج تک تم لوگ اجمل قصاب والا الزام ثابت نہیں کر سکے تمہارا سارا خاندان ہی جھوٹا ہے https://t.co/WSTuYD1bnk
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) February 23, 2021
اجمل قصاب کا گھر ڈھونڈنے والے اسکے گھر جانے والے اور گھر کے سامنے پروگرام کرنے والے اور اجمل قصاب کے حوالے سے جھوٹ بولنے والے اور بولنے والیوں پر اللّٰہ کی لعنت ، تم لوگوں نے ہمیشہ جھوٹ بول کر پاکستانیوں کو بے وقوف بنایا لیکن اب تمہارا مقدر صرف ذلالت ہے بس دن گننا شروع کر دو https://t.co/n7F4VLJhgV
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) February 23, 2021
آپکے مشورے کا شکریہ آپکی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یہ ساری ڈس انفارمیشن ففتھ جنریشن وار کا حصہ ہے اور یہ وار ان لوگوں نے شروع کی ہے جنہوں نے کشمیر کا سودا کر لیا اور جو بھی اس سودے کی مخالفت کرتا ہے یہ نام نہاد محب وطن اس پر غداری کا الزام لگا دیتے ہیں تا کہ کوئی نہ بولے https://t.co/5Hz7ljvxYl
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) February 23, 2021
Hamid Mir's fiery speech at Khawaja Rafique's conference
Drunk driver hits Bollywood actress Nora Fatehi's car leaving her injured
BJP member Renu Chaudhary becomes a laughing stock due to her 'Hinduata' mindset
Tragic Death of Lahore Private University Student - What Really Happened?
Why the killing of student activist Hadi is exacerbating Bangladesh-India tensions
Pakistan stuns India with humiliating defeat in under-19 Asia Cup Final by 191 runs












