Top Rated Posts ....

Last Call + Video of The Ahmadabad's Girl Ayesha Before Jumping Into River on Dowry Demand

Posted By: Sabir Ali, March 02, 2021 | 08:20:17


Last Call + Video of The Ahmadabad's Girl Ayesha Before Jumping Into River on Dowry Demand
اب بس پاپا۔۔ میں زندگی سے تھک گئی ہوں، میں اچھا نصیب لے کر پیدا نہیں ہوئی۔۔ جہیز کے مطالبوں سے تنگ لڑکی کی دریا میں کودنے سے پہلے والدین کے ساتھ آخری فون کال۔ خودکشی سے پہلے آخری ویڈیو، میں جب اللہ سے ملوں گی تو پوچھوں گی مجھ سے غلطی کہاں رہ گئی، اللہ سے دعا کروں گی اب دوبارہ انسانوں کی شکل مت دکھانا۔۔

Youtube



Comments...