Top Rated Posts ....

Social Media Reacts on Ali Muhammad Khan's Inappropriate Tweet in Reply to Modi's Wish For Imran Khan's Health

Posted By: Sabir Ali, March 21, 2021 | 00:10:02


Social Media Reacts on Ali Muhammad Khan's Inappropriate Tweet in Reply to Modi's Wish For Imran Khan's Health



نریندر مودی نے وزیراعظم عمران خان کو کرونا وائرس سے صحت یابی کیلئے وش کیا اور درج ذیل ٹویٹ کی


اس کے جواب میں علی محمد خان نے نریندر مودی کی ٹویٹ کو کوٹ کرتے ہوئے ٹویٹ کی کہ تم آخری آدمی ہوگے جس کی دعاؤں کی ہمیں ضرورت ہوگی۔



علی محمد خان کی اس ٹویٹ پر لوگوں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا اور علی محمد خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ بیشتر صارفین نے علی محمد خان کو ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے کا کہا۔

















Comments...