Hamid Mir's Tweets on The Abduction of Social Media Activist Sarmid Sultan
سرمد سلطان سے آپ اختلاف کر سکتے ہیں لیکن اسے غیر قانونی طریقے سے غائب کرنے کا مطلب یہ ہے کہ آپکے پاس اسے جواب دینے کےلئے کوئی دلیل نہیں ہے کل تک وہ صرف ایک آواز تھا آپ نے اسے غائب کر دیا اب اسکی آواز میں کئی آوازیں شامل ہو گئی ہیں وہ ایک ہیرو بن چکا ہے #BringBackSarmadSultan
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) April 2, 2021
ہم صرف چند دوست اور گنتی کے کچھ صحافی نہیں ہزاروں لوگ ہماری تائید کر رہے ہیں آئین کو پامال کرنے والے بزدل محب وطن اور انکا گالی گلوچ بریگیڈ اقلیت میں ہے لیکن نہتی اور بےبس اکثریت ہمارے ساتھ ہے جو سرمد سلطان کی واپسی کا مطالبہ کر رہی ہے #BringBackSarmadSultan https://t.co/XWN4JqTLfG
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) April 2, 2021
Videos show Iran's drone army puncturing U.S. and allied defenses
Israel trembles as Iran launches 57th wave of attacks
Satellite images of UAE's Al-Dhafra Air Base after Iranian attacks
US Aircraft Carrier USS Gerald R. Ford leaves the battle, Returns to Greece
Video: Moment Iranian air defence missile hits US fighter jet F-35
Hollywood: Spanish film star demands end to Iran war











