Mufti Shahabuddin Popalzai's Tweets on Mufti Aziz ur Rehman's Scandal
عزیر الرحمن نامی درندے اور ذہنی مفلوج بندے کے فعل سے امن کے گہواروں مدارس کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ گیا ہے۔ انتظامیہ سے سخت ترین کاروائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔
— Mufti Shahabuddin Popalzai (@MuftiPopalzai) June 18, 2021
مدارس کے انتظامی امور میں اصلاحات بھی وقت کی اشد ضرورت ہے۔
انتظامیہ آگے بڑھے ، ہم ان شاء اللہ شانہ بشانہ کھڑے ہونگے
اس سے پہلے زنا کے مرتکب افراد کو سزائیں مولویوں سے پوچھ کر نہیں دی گئی ۔
— Mufti Shahabuddin Popalzai (@MuftiPopalzai) June 18, 2021
عزیز الرحمن لعنتی سے مذہبی طبقہ برات کا اعلان کرچکا ہے ، ان کی اسناد، عہدے منسوخ ہوچکے ہیں۔ ایف آئی آر درج ہوچکی ہے ۔
اب باری ہے انظامیہ کی ۔
کاروائی کو فی الفور آگے بڑھائے اور سخت ترین سزا دیں
مجرم کوئی سوات سے تعلق رکھنے والا وزیر تو نہیں، کہ انتظامیہ پر دباو ڈالنے کے لئے ہم مظاہرے کریں ۔
— Mufti Shahabuddin Popalzai (@MuftiPopalzai) June 18, 2021
دوسری بات کہ اہل مدارس نے اس سے برات کا اعلان کیا ہے۔
اب انتظامیہ کی باری ہے کہ اپنا کام مکمل کرے ۔
اتنی سی آپ سمجھ میں کیوں نہیں آرہی ؟ https://t.co/NrzZlSuWzg
Virat Kohli faces severe criticism on social media for ignoring a disabled fan
Is the viral Image of Imran Khan working out in jail authentic?
Three accused NCCIA officials removed from their posts as FIA probe into bribery case
Heated arguments between federal minister Aleem Khan and Senator Palwasha Khan in a meeting
Imran Khan's sons interview with Yalda Hakeem about their father's condition in jail
First snowfall of winter hits Saudi Arabia











