Maulana Fazlur Rehman Admitted To Hospital In Karachi

فضل الرحمان طبی معائنے کے لیے کراچی کے اسپتال میں داخل
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کراچی میں معمول کے چیک اپ کے لئے اسپتال پہنچے۔
ترجمان جے یو آئی ف کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان جماعتی دورے پر کراچی میں ہیں اور آج معمول کے چیک اپ کے لئے اسپتال آئے۔
اسلم غوری نے کہا کہ الحمد للّٰہ مولانا مکمل صحتیاب ہیں اور آج کراچی میں کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے۔
ترجمان جے یو آئی نے کہا کہ کارکن پریشان نہ ہو، تھوڑی دیر میں مولانا فضل الرحمان اسپتال سے ڈس چارج ہوجائیں گے۔
اسلم غوری نے کہا کہ افواہوں پر یقین نہ کریں، کارکنوں اور ہم وطنوں سے دعائے صحت کی اپیل ہے۔
Source
Interesting questions by female student from CM KPK Suhail Afridi
Pakistan boycotts India's match, Indian media lashes out at BCCI
State bank approves new currency note designs
Karachi: CCTV footage of 130 million rupees robbery 'the biggest' robbery of 2026
Saif al-Islam Gaddafi son of Ex Libyan leader Muammar Gaddafi has been killed
Maryam Nawaz comments on the student's tough questions with Sohail Afridi yesterday











