Siddique Jan's First Reaction After Arshad Sharif And His Team Beat Himc
گوادرمیں ہونےوالا ایونٹ پاکستان کےلیےاہم تھا،
— Siddique Jan (@SdqJaan) July 5, 2021
میں نےعاصم سلیم باجوہ صاحب سےوعدہ کیاتھاکہ اس ایونٹ کےاختتام تک کوئی بات نہیں کروں گا،
میں مکمل خاموش رہالیکن یہ سب کس نے،کیوں اورکیسےلیک کیا؟حملےکی تفصیلات سمیت سب کچھ آج کی تاریخ میں آپ کےسامنےرکھوں گا،انشااللہ#GwadarRisingWithCPEC https://t.co/tMw8bXZf9Z
سلام محبت۔۔۔۔
— Siddique Jan (@SdqJaan) July 5, 2021
میں آپ سب کی دعاوں پر شکرگزار ہوں اور ہمیشہ آپ کی محبتوں کا مقروض رہوں گا۔جزاک اللہ
ہزاروں ٹویٹس،سیکڑوں کالز اور میسجز۔۔۔۔۔
کسی ٹویٹ کا جواب نہ دے سکا،اکثر کالز نہیں سن سکا۔۔۔۔
تمام نمبرز پرانے موبائل میں ہونے کی وجہ سے یہ بھی نہیں معلوم کہ کس کس نے کالز کیں 1/2
ابھی صرف چند ٹویٹس پڑھ سکا۔۔۔کوشش کروں گا کہ ٹویٹ کرنے والے ایک ایک پاکستانی کا شکریہ ادا کروں چاہے ایک ہفتہ ہی کیوں نہ لگ جائے لیکن کسی کا انفرادی طور پر شکریہ ادا نہ کرسکوں تو اس سے ایڈوانس معذرت خواہ ہوں۔
— Siddique Jan (@SdqJaan) July 5, 2021
اللہ کریم آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔❤️
Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video
South Air's first ATR 72-500 aircraft arrives in Pakistan
US releases details on alleged UFOs and Aliens
Mayor Karachi Murtaza Wahab caught riding bike without helmet
Whenever a diplomatic solution is on the table, the US chooses military adventure - Abbas Araqchi
US forces strike on Iran-flagged tankers trying to evade the Strait of Hormuz blockade










