Top Rated Posts ....

Did Arshad Sharif Beat Siddique Jan Because of This Video

Posted By: Wazir Khan, July 07, 2021 | 06:46:08


Did Arshad Sharif Beat Siddique Jan Because of This Video



تقریباً دو سال قبل چیف جسٹس ثاقب نثار نے ارشدشریف کو ان کے ایک پروگرام کی وجہ سے سپریم کورٹ میں طلب کیا تھا اور عدالت میں ان کی سخت بے عزتی کی تھی۔ اس خبر کو کسی بھی میڈیا چینل نے رپورٹ نہیں کیا تھا اور صرف صدیق جان نے یہ خبر تفصیل کے ساتھ اپنے ولاگ میں رپورٹ کی تھی۔ ملاحظہ کیجئے صدیق جان کا ارشد شریف پر کیا گیا وہ ولاگ





Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...