Maryam Nawaz Ne Bohat Sharamnaak Harkat Ki - Reema Omer's Views on Maryam's Statement
مریم نواز نے بہت شرمناک حرکت کی ہے، عمران خان اور مریم نواز کے بیان میں بہت فرق ہے۔ عمران خان نے جو بات کی وہ بہت غلط تھی، بے بنیاد تھی، لیکن انہوں نے ایک فرد اور ایک فیملی پر بات کی، وہ ایک محدود تنقید تھی، جب مریم نے ان کا جواب دیا تو وہ پورے مذہب کو بیچ میں لے آئیں، نیازی صاحب نے کہا ہمارے ملک میں یہودی ہونے کو ایک گالی سمجھا جاتا ہے، اسی وجہ سے سمجھا جاتا ہے کہ ہمارے سیاستدان بار بار اسکو ایک گالی کی طرح استعمال کرتے ہیں۔ ریما عمر۔۔
Youtube
Iran–US deal will be of 14 points - Abbas Araqchi tells some details of the agreement
DG Khan: The accused climbed on a palm tree to avoid arrest
Jhang: What do we know about the case of 17-year-old Eshal Fatima?
India: 'Rupee 370 Biryani’ Joke Sparks Debate on Social Media
The United States will be hitting Iran...very hard tonight - Donald Trump tweets
Khawaja Asif's speech on Azad Kashmir issue in National Assembly











