How Fight Started Between Abid Sher Ali And A Pakistani Guy in London's Restaurant
عابد شیر علی کی لڑائی کیسے ہوئی
تفصیلات کے مطابق عابد شیر علی اور سلمان شہباز فیملی کے ساتھ نارتھ لندن کے ایک ریسٹورنٹ میں بیٹھے کھانا کھارہے تھے۔ اس دوران ایک پاکستانی صاحب اور ایک خاتون ان کے ٹیبل کے پاس آئے اور ان پر آوازیں کسنے لگے کہ دیکھو یہ چور پاکستان کا پیسہ لوٹ کر لندن میں عیاشی کررہے ہیں، واپس جاؤ اور پاکستانی عوام کے پیسے واپس کرو۔ اس پر عابد شیر علی بھڑک اٹھے اور کہنے لگے کہ میں تمہاری بہن کے پیسے سے یہاں آیا ہوں۔ عابد شیر علی نے سخت غصے میں آوازیں کسنے والے صاحب کو ماں بہن کی گالیاں دیں، جواب میں ان صاحب نے بھی سخت گالیوں کا استعمال کیا۔۔ اس دوران سلمان شہباز اپنے موبائل سے ویڈیو بناتے رہے۔۔
Click Here To Watch Video of Abid Sher Ali's Fight in London Restaurant
Why CCD killed three brothers and two son-in-laws of same family?
China's response to the US President's option to use force against Iran
Where are Saad Rizvi and Anas Rizvi? Mansoor Ali Khan shares Dawn news story
Nabeel Gabol lashes out in the National Assembly on federal government
42 Million rupees recovered from the investigation officers of Ducky bhai case
New video of Iran riots of last week goes viral









