اوکاڑہ: پانچ افراد نے بکری کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ بکری جاں بحق۔ مقدمہ درج
تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی گاؤں کے رہائشی اظہر حسین نامی شخص کی بکری کو پانچ افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ اظہر حسین کے مطابق اس نے اپنی بکری گھر کے سامنے باندھ رکھی تھی کہ پانچ افراد جن میں سے تین کے نام نعیم ولد لیاقت، ندیم ولد محمد حسین، رب نواز ولد شاہد ہیں اور دو افراد نامعلوم آئے اور بکری کھول کر لے گئے۔ ایف آئی ار کے مطابق ملزمان بکری کو ایک خالی احاطہ میں لے گئے، وہاں بکری کو باندھ دیا اور اس کا منہ بھی باندھ دیا۔ تمام افراد نے باری باری بکری کے ساتھ جنسی زیادتی کی اور ساتھ تشدد بھی کرتے رہے جس سے بکری ہلاک ہوگئی۔ بکری کے مالک اظہر حسین نے ایف آئی آر میں ملزمان کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایف آئی آر نیچے ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔

Shocking voice note surfaced of a man trapped in Gul Plaza fire
What happened inside Gul Plaza? Story of a survivor from the fire
Donald Trump shares AI-generated new map of America
Khawaja Asif terms 18th Amendment 'Dhakonsla'
Indian sports anchor Vikrant Gupta praises chairman PCB Mohsin Naqvi
Shehla Raza's aggressive response on Khawaja Asif's comments about 18th amendment











