Shahbaz Gill Addresses At 'Video Journalists Association' Sports Event in Islamabad
Youtube
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا ویڈیو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ اسلام آباد کے صحافیوں کے لئے کرکٹ ٹورنامنٹ خوش آئند ہے، ملک بھر کے صحافیوں کے لئے کھیلوں کے مقابلے ہونے چاہئیں، مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کے لئے بھی کھیلوں کے مقابلے ہونے چاہئیں
اپوزیشن کی سیاست کی افادیت ختم ہو چکی ہے، عوام کی خدمت حکومت کی پہلی ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی قیادت خود ہی اپنا نقصان کر رہی ہے، پی ڈی ایم نے پرانا منجن بیچنے کی کوشش کی۔
Donald Trump's big statement on Iran deal in meeting with Amir Qatar
Trump Meloni's viral interaction steals the show at G7 Summit
Netanyahu's comments on US-Iran deal
Donald Trump meets Modi at G7 Summit, No hug no smile
DPO Jhang exclusive talk about Ishal Fatima case
Rs 125 Billon Scam: Faisal Vawda & Haroon Akhtar Clash In Meeting - Details by Rauf Klasra









