Top Rated Posts ....

The West Could Face Another 9/11 and Vast Refugee Crisis if it Abandons Afghanistan - Moeed Yusuf's Interview

Posted By: Munib Ahmad, August 30, 2021 | 08:02:57


The West Could Face Another 9/11 and Vast Refugee Crisis if it Abandons Afghanistan - Moeed Yusuf's Interview




وزیراعظم عمران خان کےقومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نےکہا ہےکہ افغانستان کو تنہا چھوڑا تو ایک اور نائن الیون ہوسکتا ہے ۔

غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو میں معید یوسف کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اب تک طالبان کو تسلیم نہیں کیا ہے ، عالمی برادری سکیورٹی خلا سے بچنےکے لیے طالبان کے ساتھ رابطہ کرے ۔

معید یوسف کا کہنا تھا کہ مہاجرین کے پھیلاؤ سے دہشت گردی کو بھی پھیلنےکا موقع ملےگا،افغانستان کو تنہاچھوڑا تو ایک اور نائن الیون ہوسکتا ہے۔



Source: Jang



Comments...