Reema Omer Vs Journalist Sumaira Khan on Twitter
آپ نے خدا نخواستہ کس پاکستانی کو دیکھ لیا جشن مناتے ہوئے؟؟ https://t.co/zIGkLVGEyn
— Sumaira Khan (@sumrkhan1) September 3, 2021
ویسے تو بہت سی مثالیں ہیں - شائد آپکی نظر سے نہیں گزریں ۔ لیکن اپنی ٹویٹ کے جوابی کا مینٹس ہی پڑھ لیں - پاکستانیوں کے جشن کی ایک جھلک ضرور مل جائے گی :) https://t.co/LVHzPbNgYd
— Reema Omer (@reema_omer) September 4, 2021
آپکی کرپشن اور چائنیز ترقی پر دی گئی مثالیں ابھی تک زہن سے محو نہیں ہوئیں اصل میں۔۔۔۔اسلئے شک رہتا ہے ۔۔۔۔
— Sumaira Khan (@sumrkhan1) September 4, 2021
اور ہاں اس بات کا جشن تو ہر پاکستانی کا بنتا ہے کہ اسکے پڑوس کی زمین بھارتی اثر و رسوخ سے آزاد ہے اب۔۔۔آپکو خوشی نہیں یا آپ پاکستانی نہیں یا پھر کوئی اور معاملات ہیں؟؟
اور آپکو بھولنا بھی نہیں چاہئے - یہ بات میری خواہش نہیں بلکہ چین کی معیشت کے ماہرین کی راۓ پر مبنی ہے
— Reema Omer (@reema_omer) September 4, 2021
جب آپکو حُب الوطنی کے سرٹفکییٹ بانٹنے سے فرصت ملے تو “China’s gilded age” ضرور پڑھئے
( مگر اپنے WhatsApp سا تھیوں کو نا بتائے گا - کہیں آپ ہی کو غدار نا قرار دے دیں) https://t.co/oHNJ0Gi4N6
آپ جیسوں کے پاس دلیل ختم ہو جائے تو واٹس ایپ کا آسرا رہ جاتا ہے ہے نا۔۔۔خیر کوئی بات نہیں۔۔۔۔آپکا واٹس ایپ اپکی مرضی۔۔۔ carry on with your OWN ideology.
— Sumaira Khan (@sumrkhan1) September 4, 2021
— Reema Omer (@reema_omer) September 4, 2021
PM Shehbaz Sharif's tweet on Ayatollah Seyyed Ali Khamenei's killing
Sky News' false anti-Pakistan propaganda exposed, forced to delete the post
Video shows how Ayatollah Khamenei's compound was targeted by Israel
Pakistan is doing very well - President Donald Trump on Pak-Afghan conflict
Visuals of attack on Ayatollah Khamenei’s compound have been released
China's strong reaction on escalating clashes between Pakistan and Afghanistan










