Clash Between Rauf Klasra And Absar Alam on Twitter
ویسے اپنے پرانے دوست چئرمین ابصار عالم کو کل عمران خان حکومت کے خلاف صحافیوں کے ساتھ مل کر احتجاج کرتے دیکھ کر خوشی ہوئی کہ کبھی وہ چیرمین پیمرا کے طور پر انہی صحافیوں اور مالکان کے خلاف 50 کروڑ جرمانہ اور 10 سال قید کا بل بنا کر قائمہ کمیٹی میں لائے تھے— https://t.co/TGhgi0Q2rN
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 14, 2021
رؤف کلاسرہ آپ اتنے سالوں مسلسل میرے خلاف جھوٹ بول رہے ہیں صرف سیٹھ کی ملازمت کی خاطر لیکن کبھی آپ کو پلٹ کر جواب نہیں دیا، ساتھ گُزرے وقت کی حیا میری آنکھ میں ابھی باقی ہے، کاش آپ کی بجائے کسی سانپ کو دودھ پلایا ہوتا تو شاید وہ بھی اتنا مُنافق، حاسد، مکار اور جھوٹا نہ ہوتا https://t.co/PNpCI73Gdc
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) September 14, 2021
بُغضِ ابصار میں آپ اتنے ہکلا رہے ہو کہ سچ ہی مُنہ سے نکل گیا اسی کلپ کے آخر میں آپ نے خود کہا ہے کہ “کنفیوزن” ہے “لکھے (رٹن) ہوئے میں تبدیلی ہوئی ہے”۔ ہے ہمت بولنے کی کس نے وہ خفیہ تبدیلی کی جس کا علم کسی کو بھی نہ ہوا؟
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) September 14, 2021
بولو! ہے ہمت بوٹ والوں کا نام لینے کی؟
بولو گے اب؟ https://t.co/ufVJ4pj7Kt
ہم نواز شریف دور کے فاشزم کے بھی خلاف تھے اور موجودہ حکومت کے فاشزم کے بھی خلاف ہیں ۔ سب کچھ ریکارڈ پر ہے۔ اس وقت بھی احتجاج کیا، شوز کیے اور آج بھی احتجاج کررہے ہیں۔ شوز کررہے ہیں ۔یہ سب جمہوریت پسندوں کے روپ میں فوجی آمر ہیں۔۔ https://t.co/2sszouaLo6
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 14, 2021
Journalist Arshad Sharif's mother passed away
Mothers of blasphemy accused share heart wrenching stories how their kids were trapped
Marco Rubio's comments on US-Pak relations and India's concerns
General Asif Ghafoor's assets seized in Pakistan? Rumors on social media - Details by Umar Cheema
Global firm buys AI tech company founded by Pakistani entrepreneur for $1.7 Billion
TLP Ban Sparks Big Reaction? Inside Government Source Reveals Truth - Details by Azaz Syed








