Aap Sari Umar Shahi Khandan Ke Darbari Rahey - Rauf Klasra To Absar Alam
کبھی آپ فرماتے ہیں نواز شریف کے وزیراعظم بننے کی وجہ آپ ہیں۔کبھی فرماتے ہیں جنرل باجوہ کو آپ کی سفارش پر آرمی چیف بنایا گیا۔اب فرماتے ہیں مجھے دودھ بھی آپ نے پلایاآپ پاکستان کے صدر بش تو نہیں لگ گئے؟آپ کو halluciation کا مرض ہے۔ کوئی اچھا ماہر نفسیات ڈھونڈیں۔علاج کرائیں مرشد
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 15, 2021
https://t.co/VBSZcWBtDQ pic.twitter.com/t6BIvChGhu
آپ کو کیا پتہ جنرلزم کس بلا کا نام ہے۔ آپ ساری عمر شاہی خاندان کے درباری رہے ہیں اور رہیں گے۔ہمارے جیسوں نے سر کٹوائے،جھکائے نہیں نہ کسی دربار کی زنیت بنے۔ یہ کلپ سنیں۔اس چینل میں میری تنخواہ آپ کی ضمیر بیچ کر لی گئی نوکری سے دس لاکھ زیادہ تھی۔بے روزگار ہونا پسند کیا،جھکے نہیں https://t.co/VBSZcWBtDQ pic.twitter.com/69R855eDj8
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 15, 2021
ابصار کیونکہ اب آپ نے RT کیا ہے تو بتانا ضروری ہے کہ گیلانی صاحب سے فیور آپ کی بیگم صاحبہ کے لیے لی گئی تھی جب آپنے کہا آپ کی مسز کے کالج میں سالانہ کانوکیشن ہے تو وزیراعظم گیلانی مہمان خصوصی ہوں۔ گیلانی صاحب کو آپ کے کہنے پر درخواست کی اور ہماری بہن کی کالج میں ٹور بن گئی تھی https://t.co/8GhHNOjdWj
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 15, 2021

کل ساری رات میرے دوست ابصار عالم کے مجھ پر ناراضی کی ایک وجہ یہ کلپ بھی تھا— pic.twitter.com/hoMKCcu9FA
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 15, 2021
آپ نے تاثر دیا ہے آپ کے مجھ پر احسانات ہیں جن کی وجہ سے زندہ ہوں۔ایک احسان یاد ہے۔ ایک دفعہ آپ کو پتہ چلا میں PEMRA پیشی پر آیا ہوں توآپ نے بلا کر دفتر دودھ پتی پلائی، آٹھ کر ملے۔اسامہ شمس ساتھ تھے۔ شاید آپ اس دودھ پتی کا ذکر کررہے ہیں۔مرشد جب کہیں آپ کو جوابا کافی پلا دیتے ہیں https://t.co/VBSZcWBtDQ
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) September 15, 2021
۱) رؤف آپ کو کُچھ گھنٹوں کی گہری نیند کی ضرورت ہے تاکہ آپ کی خیالی کڑاہی کا اُبال کُچھ کم ہو اور آپ ہوائی باتیں کرنے سے گریز کریں
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) September 15, 2021
۲) گیلانی صاحب نے کبھی کوئی ایسا کالج وزٹ کیا ہو تو اُن کی کوئی تصویر، خبر پیش کریں ثبوت کے طور پر؟
۳) اگر نہ کر سکے تو پہلے فقرے کو دوبارہ پڑھیں https://t.co/38qORzYmBW
Breaking News: Former DG ISI General (R) Faiz Hameed Sentenced To 14 Years in Prison
The remaining charges against General (retd) Faiz are yet to be processed and these are very important charges - Hamid Mir
Indian propaganda against Pakistan: Gulf states, including Saudi Arabia, ban bollywood film ‘Dhurandhar’
Pakistani stuntman Sultan Golden breaks world record for fastest reverse car drive
Faisal Vawda's response on Gen (r) Faiz Hameed's trial & punishment
Merchant escapes with 20 Kg Gold of fellows in Lahore Ichra Sarafa market












