China's State Affiliated Twitter Account Reacts on Kamran Khan's Allegations Against CPEC
کامران خان صاحب !اگرچین پاکستان میں توانائی کے منصوبے نہ لگاتا تو اس وقت پاکستان میں بجلی کی صرف لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ ایک دن میں 16 گھنٹے ہوتا،پاکستان میں بڑی تعداد میں صنعتیں بند اورملک میں ایک سنگین خطرناک بحران کی کیفیت ہوتی ،پاکستان اس وقت توانائی کےشعبے میں سرپلس ہے(جاری ہے) https://t.co/2ElKxEKSuR
— چین اردو (@ChinaUrdu_) September 24, 2021
چند سیکنڈز میں آپ نے سی پیک اور پاک چین دوستی پر انتہائی سنگین الزامات لگا دیئے
— چین اردو (@ChinaUrdu_) September 24, 2021
چین دنیا میں واحد ملک ہے جو ہر مشکل اور ہر چیلنج میں پاکستان کے ساتھ نہ صرف شانہ بشانہ کھڑا ہوا ہے بلکہ پاکستان کی اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی فورم پر ہر ممکن تعاون اور مدد کرتا ہے (جاری ہے)
سی پیک توانائی کے منصوبوں سے اب آگے نکل چکا ہے ، اب پاکستان میں صنعتیں لگ رہی ہیں صنعتی زون بن رہے ہیں ، گوادر ایئرپورٹ ، ایم ایل ون ریلوے اور ایسے منصوبے شروع ہو رہے ہیں جو پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے ، اور اس وقت ایسی تنقید پاکستان کے مفاد میں ہر گز نہیں ۔
— چین اردو (@ChinaUrdu_) September 24, 2021
JD Vance highly praises Field Marshal Asim Munir for deal with Iran
CCTV Footage: Shopkeepers in Sheikhupura cleverly foiled a robbery attempt
Iranian President receives grand welcome in Pakistan with JF-17 Thunder fly past
Suspect arrested in Karachi for doing shameful act in front of pink bus
Vigo Dalay Ban Honay Chahyen - Khawaja Asif's funny speech about Vigo Dala in NA
Donald Trump blasts on New York Times news, threatens of legal action










