Top Rated Posts ....

Dr. Shahbaz Gill's Response on Maryam Nawaz's Statement

Posted By: Arsalan Butt, October 06, 2021 | 10:49:25


Dr. Shahbaz Gill's Response on Maryam Nawaz's Statement

Youtube




وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا مریم صفدر کے بیان پر ردعمل

کیپٹل ایف زیڈ ای سے متعلق کاغذات نامزدگی میں زکر نہ کرنے پر نااہل کیا گیا
پاناما نااہل و مفرور بڑے میاں کی کرپشن کی داستان ہے
تمام حقائق ودلائل جاننے کے بعد معزز عدالت نے فیصلہ سنایا
نواز شریف پر 80 لاکھ پاوْنڈ جرمانہ بھی عائد کیا گیا
ایون فیلڈ ریفرنس میں میاں کو 10 سال قید ہوئی
سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے میاں مفرور کو ناہل قرار دیا



Comments...