Behn Ko Jungle Mein Choor Ker Bhaag Gaye - Amir Mateen Grills Hina Butt For Calling Maryam Nawaz "Shair Ki Bachi"
یہ بہتر کیپشن ہے “شہزادی” یا “اسٹائل ملکہ” سے۔ ورنہ مجھے گلہ تھا کہ LUMS میں subtle promotion نہیں سکھایا جاتا۔ سیاسی پیغام بھی چل گیا اور ملکہ کا اسٹائل بھی نظر آ گیا۔ باقی مجھے آپ نے اس دفعہ ٹیگ نہیں کیا۔ یہ گلا رہے گا https://t.co/83dKCgx1Sc
— Amir Mateen (@AmirMateen2) October 6, 2021
مذید خوشی یہ ہے کہ اس دفعہ آپ نے کسی کو دھندلا یعنی blur نہیں کیا- پھر غور سے دیکھا تو خیال آیا کہ پیچھے نیلے پیلے نہیں تھے- اشرافیہ کے لوگ تھے۔ اتنے بڑے بڑے بزرگ سیاستدان نوجوان لیڈر کے پیچھے پیچھے نظریں جھکائے ادب سے چلتے ہوئے نظر آنا اچھی پروموشن ہے-شاباش
— Amir Mateen (@AmirMateen2) October 6, 2021
باقی شیر کی بچی سے خیال آیا کہ شیر کدھر ہے اور اس کے مرد بچے کہاں ہیں۔ بہن کو بیچ جنگل میں لگھڑ بگھڑ کے غول کے درمیان چھوڑ کے دگڑ دگڑ دوڑ کیوں گئے ہیں۔ شیر کی بچی اگر شیرنی ہے تو مرد بچے گیدڑ کیسے ہو سکتے ہیں۔ باقی روزی روٹی کے بعد۔ ۔۔۔
— Amir Mateen (@AmirMateen2) October 6, 2021
سوچا تھا کہ لمبا جواب لکھوں مگر بہت سفارشیں آ گئ ہیں۔ کچھ کہ رہے ہیں جانیں دیں نادان ہے آپ کو ذیب نہی دیتاکہ آپ ایک معصوم غیر سیاسی خاتون سے الجھیں۔ میں نے ان دوستوں کی بات مان لی مگر سوچتا ہوں کہ محترمہ نہ تو بچی ہے، English medium LUMS کی پڑھی لکھی ہے۔
— Amir Mateen (@AmirMateen2) October 6, 2021
اور پھر MPA ہے۔ اگر میں ان کی شان میں گستاخی کروں تو میری feminist دوست ناراض نہ ہو جائیں۔ مگر پھر یہ سوچتا ہوں یہ تو مسلۂ ہی نسوانیت تحریک کا ہے۔ کہ عورت کو objectify یعنی ظاہری خوبصورتی کی بجائے ایک سوچنے سمجھنے والی substantive ماڈل کے طور پر پیش کریں۔
— Amir Mateen (@AmirMateen2) October 6, 2021
مریم بی بی میں یہ ٹیلنٹ نظر آتا ہے۔ انُکے جملوں سے ان کے حواریوں کے مطابق ISI Chief تبدیل ہو گیا۔ اس پر توجہ دیں بجائے ان کی فیشن پر۔ ان کے خواص ہونے کے باوجود انُکو عوامی رنگ میں پیش کریں۔ سمجھ نہ آئے تو پرویز رشید سے پوچھ لیں کہ یہ برانڈڈ شہرت اچھی نہیں pic.twitter.com/AZzd1XpFeM
— Amir Mateen (@AmirMateen2) October 6, 2021
شب بخیر۔ اگر کل کوئ نئ پیشکش آئے گی تو پھر سفارشئوں کو نہ کہیے گا۔ سلسلہ جاری رہے گا۔ پہلے کہہ چکا ہوں کہ سردی کی لمبی راتیں شروع ہو چکیں ہیں اور مجھے جاگنے کی عادت ہے۔ ۔۔۔۔۔۔
— Amir Mateen (@AmirMateen2) October 6, 2021
Jemima Goldsmith quietly got engaged, wedding expected soon
Unusual US military aircraft movements seen in the Middle East
Iran withdraws from condition to end blockade - US newspaper claims
UAE's response to ship attacked by Iran in Hormuz
Seized Iranian ship “Tosca” and crew members shifted to Pakistan
Progress is being made in talks with the US due to Pakistan's efforts - Abbas Araqchi











