Gharida Farooqi's Tweets Regarding Current Civil Military Conflict
وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی؛
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) October 12, 2021
وزیراعظم نے ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن معاملے پر اعتماد میں لیا، ذرائع
وزیراعظم نے کہا ہم ایک پیج پر ہیں، معاملہ خوش اسلوبی سے جلد حل ہوگا، ذرائع
وزیراعظم نے کہا معاملے کو غلط رنگ دینے کی کوشش نہ کی جائے، ذرائع
ھم سب ایک پیج پر ہیں؛جلد معاملہ خوش اسلوبی سے حل کر لیں گے؛وزیراعظم؛ذرائع
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) October 12, 2021
گویاوزیراعظم کی سطح پر پہلی بارتسلیم کرلیاگیا کہ خرابی تو پیدا ہوئی اور وزیراعظم آفس کیطرف سے ہوئی۔ گویا تسلیم کر لیا گیا کہ سمری ابھی تک سائن نہیں ہوئی باوجود کل رات گئے کی ملاقات کے۔ گویا۔۔گویا۔۔ گویا۔۔
لگے ہاتھوں اب یہ خبر بھی سُن لیجیے۔ معاملہ اتنا خراب اور ایک جانب کیلئے ناقابلِ برداشت بنادیاگیا کہ نئی تعیناتی کا اعلان اب کسی حکومتی شخص کیطرف سے ہی ہو جائیگا غالباً آج یا کل۔ غیر محسوس انداز۔ میڈیا ٹاکس پر نظر رکھئیے۔ الفاظ اور جملوں کے ترکیبِ استعمال پر خصوصی توجہ دیجیے۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) October 12, 2021
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
CCTV footage: Train collides with truck in Netherlands
Sheikh Waqas 2 Sal Se Peshawar Se Nhn Nikla, Bill Main Chupa Betha Hai - Fawad Chaudhry
Man arrested for assaulting Islamabad traffic police officers
What is 27th amendment? Here are some key points
Knife attack on London train leaves 9 injured, 2 arrested











