I Am Not Your Niece - Shireen Mazari's Daughter Imaan Mazari Vs Shahbaz Gill on Twitter
اگر حکومت چلانے کے قابل ہوتے تو عوام کو ہر وقت مذہب کا درس نہ دے رہے ہوتے بلکہ اپنی کارکردگی دکھا رہے ھوتے۔@SHABAZGIL
— Imaan Zainab Mazari-Hazir (@ImaanZHazir) October 22, 2021
جن لوگوں نے ملک کی معیشت تباہ کر دی، میڈیا پر بے شمار قدغنیں لگائیں اور اپوزیشن کو ہراساں کیا ان کے پاس مذہب کے پیچھے چھپنے کے سوا اور کیا راستہ رہ گیا ہے...
آپ ہیں تو ہماری بھانجی لیکن آپکا منجھن بکتا ہے اپنی والدہ کے ارد گرد موجود لوگوں کو برا بھلا کہنے ہیں۔ آپ سے رشتہ ایسا ہے کہ آپکو کیا جواب دیا جائے۔ بیٹا دبا کے رکھیں۔ https://t.co/bRC1emHjM5
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) October 22, 2021
میری والدہ کے ارد گرد جو لوگ ہیں وہ ان کا انتخاب ہے ۔ اس کا مطلب ھر گز نہیں کے میں آپ کی بھانجی ھوں۔
— Imaan Zainab Mazari-Hazir (@ImaanZHazir) October 22, 2021
اگر میری بات کا آپ کے پاس کوی جواب ہے تو ضرور دیجئے۔۔۔ اپنے ٹرولز کی طرح "ماما ماما" والا منجن مت بیچیں... https://t.co/xdDB7QZbjQ
Umar Cheema's tweet on Pakistanis hue & cry over UAE loan payback
Hamid Mir's views on Donald Trump's abusive language against Iran
Fayaz Chohan's tweet regarding Iran US possible negotiations
Mohammad Malick's views on loan to be return to UAE
Mubashir Zaidi's tweet on possible nuclear attack on Iran by US
First video of Iranian Supreme Leader Mojtaba Khamenei has been released










