Breaking News: Bushra Bibi's Daughter Got Married to A Pakistani Businessman's Son in Masjid e Nabvi
Youtube
خاتون اوّل کی صاحبزادی کا سعودی عرب میں نکاح
کراچی (ٹی وی رپورٹ)خاتون اوّل کی صاحبزادی کا پاکستانی بزنس مین کے صاحبزادے سے نکاح ہوا ہے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق خاتون اوّل کی بیٹی کا نکاح پاکستانی بزنس مین کے بیٹے محمد شیخ سے ہوا۔
خاتون اوّل کی صاحبزادی کے نکاح کی تقریب سعودی عرب میں منعقد ہوئی، نکاح 12 ربیع الاوّل کو مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم میں ہوا۔
تقریب میں خاندان کے قریبی لوگوں اور دوستوں نے شرکت کی، نکاح کے بعد جوڑا عمرے کی سعادت حاصل کر رہا ہے، شادی کی تقریب نومبر کے دوسرے ہفتے میں لاہور میں ہوگی ۔
Source
Karachi: Video of alleged harassment of family in a car goes viral
Iran ‘agreement has been largely negotiated’ - Donald Trump
US Director of National Intelligence Tulsi Gabbard resigns
India's ‘Cockroach Janta Party’ sparks new political movement
Senator Faisal Sabzwari stopped from flying to Dubai
Trump’s statements spark wave of memes across social media










