Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
Elon Musk loses trillionaire status as global tech rout hits SpaceX Elon Musk loses trillionaire status as global tech rout hits SpaceX Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar Video: Moment massive 7.5-magnitude earthquake hits Venezuela Video: Moment massive 7.5-magnitude earthquake hits Venezuela Bilawal Bhutto settles scores with Khawaja Asif, Key moments of National Assembly - Details by Rauf Klasra Bilawal Bhutto settles scores with Khawaja Asif, Key moments of National Assembly - Details by Rauf Klasra No intention to install towers on private property - Shaza Fatima's reply No intention to install towers on private property - Shaza Fatima's reply



جاوید چوہدری کا بیٹا (مبینہ طور پر ) فائز جاویداور اس کے تین دوست نشے میں دھت ہوکرکالج میں گھس کر خواتین اساتذہ کے ساتھ گالم گلوچ اور ہراساں کرنے پر گرفتار

تفصیلات کے مطابق نشے میں دھت چار نوجوان ایک کالج کے اندر گھس گئے، وہاں مار پیٹ کی ، خواتین اساتذہ کو ہراساں کیا۔ ان میں سے ایک لڑکا مبینہ طور پر معروف صحافی جاوید چوہدری کا بیٹا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق 12نومبر 2021کو صبح آٹھ بجے ایک گاڑی کالج کے گیٹ کے سامنے آکر رکھی جس میں سے چار نوجوان اترے، انہوں نے کالج کے گارڈ کے ساتھ بدتمیزی اور گالم گلوچ کی،اور زبردستی کالج کے اندر داخل ہوگئے۔یہ چاروں نوجوان نشے میں دھت تھے اور انہوں نے خواتین اساتذہ کو بھی ہراساں کیا۔ ان کے نام علی فیضان مرزا، فائز جاوید،حارث امتیازاورفضل خان ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ فائز جاوید مبینہ طور پر معروف اینکر پرسن جاوید چوہدری کے بیٹے ہیں۔

واقعے کی ایف آئی آر ملاحظہ کیجیے۔





انویسٹیگیٹو جرنلسٹ اسرار احمد نے اپنی ٹویٹ میں واقعے کی ایف آئی آر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ فائز جاوید، جاوید چوہدری کا بیٹا ہے۔





اے آر وائی کے صحافی ذوالقرنین حیدر نے اپنی ٹویٹ میں لکھا

۔ "اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز سیکٹر ایف الیون تھری میں نشے میں دھت چار افراد داخل ہوئے۔ ملزمان گارڈ سے گالم گلوچ کرکے زبردستی کالج میں داخل ہوئے، ملزمان نے کالج میں اسٹاف اور بچوں کو مارنا پیٹنا شروع کردیا،مبینہ طور پر ایک اینکر کا بیٹا بتایا جاتا ہے۔"۔






Comments...