Breaking News: Maryam Nawaz Audio Tape LEAKED
اے آر وائی نے ن لیگ کے دورِ حکومت کی مریم نواز کی ایک آڈیو لیک کی ہے جس میں مریم نواز اپنی میڈیا ٹیم کو سختی سے ہدایات دے رہی ہیں کہ اے آر وائی کو، سماء کو، نائنٹی ٹو 92 کو اور 24 نیوز چینل کو کوئی اشتہار نہیں دیا جائے گا۔ ملاحظہ کیجئے ان کی لیک ہونے والی آڈیو ٹیپ
دیکھتے ہیں اب صحافت کتنی آزاد ہے۔اب پریس کلب اس پر کیا بیان جاری کرتے ہیں۔اگر سب چپ رہے تو پھر یہ ثابت ہو جائے گا کچھ لوگوں لی صحافت آذاد نہیں مریم بی بی کے پاس گروی پڑی ہے۔ یہی کام کسی PTI والے نے کیا ہوتا تو آزاد صحافت نے اب تک مزمت جاری کر دینی تھی۔ جھوٹے منہ ہی کچھ کر لیں pic.twitter.com/m8Uy5BUvDH
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) November 21, 2021
Why CCD killed three brothers and two son-in-laws of same family?
China's response to the US President's option to use force against Iran
Where are Saad Rizvi and Anas Rizvi? Mansoor Ali Khan shares Dawn news story
Nabeel Gabol lashes out in the National Assembly on federal government
Donald Trump declares himself as interim President of Venezuela
Who is wonder boy? Mansoor Ali Khan's exclusive podcast with Sohail Warraich









