Aamir Liaquat's aggressive tweets in reply to Hamid Mir's tweet
“گرامی بدر” جناب حامد میر صاحب میں نے آپ پر کبھی توہین رسالت کا الزام نہیں لگایا میری کیاُاوقات؟ حالانکہ آپ نے اپنے ایک کالم میں سیدہ خدیجہ اوراپبی اہلیہ کو قریباً ملادیاتھا (معاذ اللہ) جو شیخ حسیُہ واجدسے بنگلہ دیش جاکرایوارڈ وصول کرے اس پرکسی قسم کے الزامات لگانے کی ضرورت نہیں https://t.co/79LHdxQjPv
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) November 24, 2021
کیا خیال ہے قوم کےسامنے سیفما کے شرابی چھوٹو اور دیگر نام نہاد صحافیوں کے کلپس سامنے لے آؤں جو آیات قرآنی کا مذاق اڑانے (معاذ اللہ ) میں کچھ افراد کی حمایت کررہے ہیں،دیکھنا پسند فرمائیں گے؟ کیونکہ عوام بھی ساتھ دیکھیں گے! جو کرنا ہو یہیں ٹوئٹر پر بتادیجیے گا مسٹر احسان فراموش https://t.co/79LHdxQjPv
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) November 24, 2021
عامر لیاقت الزامات نہیں لگاتا تھا آپ لوگوں کے کلپس دکھاتا تھا، ویسے اگر الزامات کیپیٹل میں small ٹاک کرنےوالے کے بقول “فرمائش”پر لگاجاتے ہیں تو بلیو ایریا مین بلیو پرنٹ کی طرح نمودار ہو کر آئی ایس آئی یا زجمی ہو کر جنرل ظہیر الاسلام کے خلاف الزامات کس کی فرمائش پر لگائے گئے تھے ؟ https://t.co/79LHdxQjPv
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) November 24, 2021
آج اگرتلہ سازش کے کردار کی خونی بیٹی سے بنگلہ دیش سےایوارڈ وصولُ کر کےواپس پاکستان آکریہیں کی روٹیاں توڑنے والے ہم پرالزام لگا رہے ہیں، گریبان میں جھانکیں اور پوچھیں بنگلہ دیش غلطیوں سے بنا یا خونی بیٹی کے سازشی والد کی ڈیزائن کردہ تھیں، تاریخ جھٹلائی نہیں جاسکتیُ
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) November 24, 2021
صحیح اردو “میرے سمیت نہیں مجھ سمیت ہوتی ہے” اتناجھوٹ نہ فرمائیے کہ جھوٹ کا نام ہی حامد میر پڑ جائے پیمرا نے پابندی لگائی اور“کچھ کہا جاتا” تو کونسل آف کمپلینٹس نیں ۷ گھنٹے کی کارروائی ُاور جواب الجواب کاسیشن نہ ہوتا ہم نے جرمانہ اداکر کے ہابندی سے آزادی حاصل کی، ریکارد درست کرلیں https://t.co/79LHdxQjPv
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) November 24, 2021
Pakistani stuntman Sultan Golden breaks world record for fastest reverse car drive
Severe chaos during star footballer Lionel Messi's visit to India becomes embarrassment for India globally
Mystery of missing wife and daughter of DSP Usman Haider resolved in Lahore
PTI Mere Pechay Lag Gai Hai To Main To Inhe Lattu Ki Tarhan Nachata Rahu Ga - Faisal Vawda
Video shows A Muslim named Ahmad tackled and disarmed one of the Sydney gunmen
Can Faiz Hameed testify against Imran Khan? Sher Afzal Marwat replies












