Top Rated Posts ....

Charsadda Tehsil Tangi: Mob attack police station to kill the blasphemy accused

Posted By: Sabir Ali, November 28, 2021 | 15:21:49


Charsadda Tehsil Tangi: Mob attack police station to kill the blasphemy accused



چارسدہ کی تحصیل تنگی میں مشتعل ہجوم نے پولیس سٹیشن کو آگ لگادی۔ ہجوم پولیس سے ایک ملزم کی حوالگی کا مطالبہ کرتا رہا جس پر قرآن کو جلانے کا الزام لگایا گیا ہے، مذکورہ ملزم ذہنی طور پر ابنارمل بتایا جاتا ہے۔ پولیس نے ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ کی، لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا، مگر ہجوم پھر بھی قابو میں نہ آیا۔ پولیس نے ملزم کو مشتعل ہجوم سے بچانے کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے











Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...