Top Rated Posts ....

Interesting talk with Shah Zaman, singer of "Rook saku to rook lo tabdeeli aai re"

Posted By: Muzamil, November 28, 2021 | 17:51:50


Interesting talk with Shah Zaman, singer of "Rook saku to rook lo tabdeeli aai re"



روک سکو تو روک لو، تبدیلی آئی رے۔ گانے کے سنگر شاہ زمان کے ساتھ کامیڈین شیخ قاسم کی گفتگو۔پہلے یہ گانا ہم موٹیویشن کیلئےا ستعمال کرتے تھے، اب لوگ ہمیں ذلیل کرنے کیلئے استعمال کرتے ہیں، میں کسی زمانے میں بہت بڑا یوتھیا تھا، اب میں خود کو چو۔۔۔۔محسوس کرتا ہوں۔ آپ نے اس گانے کے بعد توبہ کرلی ہےیا نہیں؟ جب آپ باہر نکلتے ہیں تو لوگ آپ کو انڈے تو نہیں مارتے؟ دلچسپ انٹرویو


Youtube




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...