Maulana Fazlur Rehman justifies the killing of Sri Lankan citizen in Sialkot
سیالکوٹ میں پیش آنے والا واقعہ قابل مذمت اور شرمناک ہے ۔جامع تحقیقات ہونی چاہئے۔ریاست اگر توہین رسالت اور توہین ختم نبوت کے ملزمان کے خلاف کاروائی نہیں کرے گی تو اس قسم کے واقعات تو ہونگے۔
— Maulana Fazl-ur-Rehman (@MoulanaOfficial) December 3, 2021
1/3
ماضی میں توہین رسالت کے ملزموں کو حکومتی سرپرستی میں بیرون ملک فرار کروانے پرایسا رد عمل آتا ہے۔مسلمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فدائیت کی حد تک محبت کرتے ہیں۔یورپ کبھی خاکوں اور کبھی اظہار رائے کی آزادی کے نام پر مسلمانوں کے جذبات سے کھیلتا رہتا ہے۔
— Maulana Fazl-ur-Rehman (@MoulanaOfficial) December 3, 2021
2/3
ایسے واقعات کی آڑ میں عالمی اسٹیبلشمنٹ مذہبی طبقے کے خلاف اور آئین کی اسلامی دفعات کو متنازعہ بنانے کی سازش کرتی ہے۔ جامع تحقیقات کی جائیں کہ اس کے پیچھے کون لوگ کن مذموم مقاصد کی تکمیل کے لئے ملوث ہیں۔
— Maulana Fazl-ur-Rehman (@MoulanaOfficial) December 3, 2021
3/3
Karachi: Video of alleged harassment of family in a car goes viral
US Director of National Intelligence Tulsi Gabbard resigns
India's ‘Cockroach Janta Party’ sparks new political movement
Senator Faisal Sabzwari stopped from flying to Dubai
Iran ‘agreement has been largely negotiated’ - Donald Trump
Trump’s statements spark wave of memes across social media











