Top Rated Posts ....

There is no punishment for blasphemy in Islam - Javed Ahmad Ghamidi

Posted By: Saif, December 04, 2021 | 04:56:21


There is no punishment for blasphemy in Islam - Javed Ahmad Ghamidi



پورے قرآن میں کہیں بھی توہینِ رسالت یا توہین اسلام کی سزا نہیں ہے، کسی بھی صحیح حدیث میں بطور قانون توہین رسالت یا توہین اسلام کی سزا بیان نہیں کی گئی، جو چند واقعات بیان کئے جاتے ہیں، ان کو امام مالک نے قبول نہیں کیا، امام بخاری نے قبول نہیں کیا، امام مسلم نے قبول بھی نہیں کیا۔ اسلام میں توہینِ رسالت اور توہین اسلام کی کوئی سزا ہے ہی نہیں۔ جاوید غامدی


Youtube




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...