Top Rated Posts ....

We need to change inhuman blasphemy law - Amir Mateen

Posted By: Javed, December 04, 2021 | 17:59:02


We need to change inhuman blasphemy law - Amir Mateen



معروف صحافی عامر متین نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے بلاسفیمی قانون کو تبدیل کردیا جائے۔ عامر متین نے ٹویٹس میں لکھا
۔"سیالکوٹ واقعے پر بطور پاکستانی میں انتہائی شرمندہ ہوں سری لنکا وہ ملک ہے جن کی کرکٹ ٹیم پر پاکستان میں گولیاں چلیں، مگر سری لنکا پھر بھی کرکٹ کی بحالی کیلئے پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا۔ بلاسفیمی کا قانون پاکستان میں ہمیشہ غلط استعمال ہوا ہے، بہت ہوچکا ، اس قانون کواب تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ کیا بطور قوم ہم اس غیر انسانی قانون کو تبدیل کرنے کیلئے کھڑے ہوں گےجس کی وجہ سے سینکڑوں انسان مارے گئے ہیں۔"۔

ملاحظہ کیجئے ان کی ٹویٹس








Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...