Top Rated Posts ....

There should be a complete ban on religious education in schools - Shabbar Zaidi

Posted By: Saif, December 15, 2021 | 15:06:06


There should be a complete ban on religious education in schools - Shabbar Zaidi



سکولوں میں مذہب کی تعلیم بالکل بند کردی جائے، مذہب کی تعلیم گریجویشن کے بعد دی جائے، جب تک کوئی گریجویشن نہ کرلے اس کو مذہب کی تعلیم بالکل نہ دی جائے، جب آپ امیچور ذہن کو مذہب کی تعلیم دیں گے تو پھر وہ قتل و غارتگری ہی کرے گا۔ شبر زیدی کی تجویز۔


Youtube



Comments...