Top Rated Posts ....

Why are you using religion card? Matiullah Jan gives tough time to Capt. Safdar

Posted By: Saif, December 21, 2021 | 08:56:11


Why are you using religion card? Matiullah Jan gives tough time to Capt. Safdar



جسٹس اعجاز قادیانیوں کا وکیل ہے۔۔ کیپٹن صفدر۔ آپ مذہب کارڈ کیوں کھیل رہے ہیں۔ مطیع اللہ جان۔ یہ ایک روحانیت کا کیس ہے اللہ نے میرے ذمے لگایا ہے۔ کیپٹن صفدر۔ یہ زمین جائیداد کا کیس ہے اس میں روحانیت کہاں سے آگئی۔ مطیع ۔ مجھے پتا ہے اس کا بھائی آپ کو ملا ہے اس نے کہا ہے یہ سوال پوچھنا۔ کیپٹن صفدر۔ ابھی آپ حکومت میں آئے نہیں اور صحافیوں پر ایسے الزام لگا رہے ہیں۔ مطیع ۔ میرا باپ آپ سے بڑا صحافی تھا۔ کیپٹن صفدر اورمطیع اللہ میں تکرار


Youtube



Comments...