KPK local bodies election 2021: What went wrong for PTI? Aurat Card discussion
کیا آنے والے الیکشن میں وائلنس بھی ایک رول پلے کرے گا، دوسری چیز مذہب۔ جیسے رؤف کلاسرا نے کہا جے یو آئی ایف والے مولوی ہیں اور پی ٹی آئی داڑھی کے بغیر مولوی ہیں، دونوں مذہب کا استعمال کرتے ہیں، اس ملک میں مذہب کا استعمال اشتعال اور نفرت کیلئے ہوتا ہے، کیا اگلے الیکشن میں اس کا کردار بھی ہم دیکھیں گے؟ریما عمر۔کے پی میں سب سے زیادہ نوجوان ووٹرز ہیں جو اس بار بہت کم نکلے، اس لئےمیرے خیال میں پی ٹی آئی کو انڈر اسٹیمیٹ نہیں کرنا چاہئے ، ان کا ووٹ بینک کم ہوا ہے ختم نہیں ہوا۔ بینظیر شاہ۔پی ٹی آئی کو میں اپریشیئٹ کرتی ہوں کہ انہوں نے کم از کم لوکل الیکشن کروائے تو ہیں۔محمل سرفراز
Youtube
Mohsin Naqvi reacts to viral video of IG Islamabad & CDA Chairman sitting in a 'Baggi'
Trump hails 'Mecca Defense Pact' b/w Pakistan, Saudi Arabia and Türkiye after days
“Who will be responsible if anything happens To Imran Khan?” Rana Sanaullah's statement in Senate
Can new provinces solve our problems? Hamid Mir's analysis
Maryam Nawaz targets PPP on Azad Kashmir election rigging claims
Asad Umar reveals why Pakistan needs new institutional units?












