Top Rated Posts ....

PTI's Sahibzada Jahangir bashes people of Pakistan for complaining about inflation

Posted By: Saif, December 23, 2021 | 10:43:10


PTI's Sahibzada Jahangir bashes people of Pakistan for complaining about inflation



نوازشریف اور زرداری کو تو گریبان سے پکڑ کر رسیوں سے باندھ کر پوچھنا چاہئے کہ پیسہ واپس لاؤ۔ میں پاکستانی عوام پر حیران ہوں پاکستان کو عمران خان جیسا سچا اور ایماندار لیڈر ملا ہے ، اور آپ لوگ کہہ رہے ہیں کہ مہنگائی ہوگئی ہے۔ مہنگائی تو لندن میں بھی بہت ہوگئی ہے۔ لندن سے آئے وزیراعظم عمران خان کے مشیر صاحبزادہ جہانگیر کی عالمانہ گفتگو،عوام کو بھی سخت سست سنادیں


Youtube



Comments...