Top Rated Posts ....

Captain (R) Safdar continuously using religion card against Justice (R) Ijaz Afzal, No action by PMLN leadership

Posted By: Tauseef, December 26, 2021 | 16:54:06


Captain (R) Safdar continuously using religion card against Justice (R) Ijaz Afzal, No action by PMLN leadership



مانسہرہ والو! اعجاز افضل کا جنازہ نہیں پڑھنا، ورنہ روز محشر تمہاری شفاعت نہیں ہوگی، کیونکہ اس نے قادیانوں کی وکالت کی ہوئی ہے، جس مولوی نے اس کا جنازہ پڑھایا، میں اسکو بھی دیکھ لوں گا۔ کیپٹن صفدر کازمین کے تنازعے پر جسٹس (ر) اعجاز افضل کےخلاف مسلسل مذہب کارڈ کا استعمال، تمام ن لیگی لیڈرشپ بشمول مریم نواز خاموش۔


Youtube



Comments...