Top Rated Posts ....

I said to Imran Khan, if I had known your thoughts earlier, I would never have shaken hands with you in life - Mohsin Baig

Posted By: Wazir Khan, December 31, 2021 | 11:04:05


I said to Imran Khan, if I had known your thoughts earlier, I would never have shaken hands with you in life - Mohsin Baig



میٹنگ کے بعد میں گھر آیا تو کچھ وزیروں کا فون آیا کہ خان صاحب نے آپ کے بارے میں یہ الفاظ کہے، خان صاحب کو آپ نے ناراض کردیا، میں نے اسی وقت عمران خان کو مسیج کیا کہ آپ کو ۔۔۔ٹوں۔۔ ۔ کو ساتھ رکھنے کی عادت ہے، میں وہ نہیں ہوں، میں نے کہا اگر مجھے آپ کے خیالات پہلے پتا ہوتے تو میں زندگی میں آپ سے ہاتھ بھی نہ ملاتا، اس کے بعد میں نے عمران خان کو بلاک کردیا۔ محسن بیگ


Youtube



Comments...